چوھدری محمد ارشد ولد نصراللہ خان منڈ (سیکرٹری یونین کونسل )بقضائے الہی سے وفات چکے ہیں مرحوم کا نماز جنازہ مورخہ 13 فروری 2026 بوقت 10 بجے دن بمقام چک نمبر 493 ج ب ( باٹیانوالہ) تحصیل شورکوٹ میں پڑھایا جائے گا نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +وٹس آپ