شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) مسلم لیگ ن کی مرکزی اور صوبائی حکومت عوام کو اعلی معیار زندگی دینے کیلئے کوشاں ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کےانقلابی اقدامات کے بدولت پنجاب دنیا بھر میں مثال بنتا جا رہا ہے، ان خیالات کا اظہار چوہدری وسیم طارق گل بانی و چئرمین مسلم لیگ نظریاتی محاذ نے کارکنان کو نوٹیفکیشن دیتے وقت کیا رپورٹ تجمل حسین بھٹی

اس وقت مسلم لیگ ن کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں بالخصوص وزیراعطم پاکستان میاں شہباز شریف وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نوازشریف عوام کو اعلی معیار زندگی دینے کیلئے کوشاں ہیں-

نمائندہ خصوصی
تفصیلات کے مطابق ان خیالات کا اظہار حاجی چوہدری محمد وسیم طارق گل بانی و چیرمین مسلم لیگ نظریاتی محاذ نے مہر محمد حسین جوتہ تحصیل صدر شورکوٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کیا نوٹیفکیشن ضلعی صدر جناب منظر عباس مرکزی جنرل سیکرٹری وسیم عباس بھٹی نے دیا –

انھوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ہمیشہ خدمت کی سیاست کی ہے جیسا کہ اپنی زمین اپنا گھر پنجاب دھی رانی پروگرام فری سولر پینل سیکم
الیکٹرک بس راشن کارڈ پرواز کارڈ نگہبان کارڈ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم کا اغاز
پنجاب کی بیوگان اور یتیموں کیلئے وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز نے رحمت کارڈ کی منظوری دے دی-

آسان کاروبار کارڈ گرین ٹریکٹرپرو گرام زرعی ٹیوب ویل سولر مریم کی دستک مینارٹی کارڈ پنجاب کسان کارڈ ‏”قبضہ مافیا کے خلاف کاروائیاں سڑکیں بحال ، پنجاب خوشحال ڈسٹرکٹ جهنگ علی آباد بائی پاس تا ڈسٹرکٹ باؤنڈری جھنگ 64KM سڑک کی تعمیر مکمل ہونے پر محترمہ مریم نواز صاحبہ کا دل کی گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ ادا کرتے ہیں –

جھنگ کے تمام نظریاتی مسلم لیگی و اہلیان تقریب میں وسیم عباس بھٹی مرکزی جنرل سیکریٹری پاکستان مسلم لیگ نظریاتی محاذ، منظر عباس بھروانہ ضلعی صدر جنگ غلام عباس جوتہ سینیئر نائب صدر شورکوٹ مہر محمد اسماعیل سپرا ، رانا شکیل حسنین سٹی صدر شورکوٹ نے شرکت کی ۔

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +