*غضنفر عباس اے ایس آئی پنجاب پولیس جھنگ کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی تھی ختم پاک میں سیاسی وسماجی مذہبی وصحافتی شخصیات کے علاوہ سرکاری افسران کی پھرپور شرکت* جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ ) تنویر حیدر ظفر مرحوم پنجاب پولیس کی زوجہ محترمہ الطاف حسین ساجد،حسن رضا حیدری،اظہر عباس اسد کی بھابھی جان منتظر مہدی بیورو چیف روزنامہ بول پاکستان جھنگ،علی رضا،مثیم رضا،تنصیر حیدر کی چاچی جان ضیغم رضا عنصر سپروائزر یونی لیور کمپنی جھنگ،غضنفر عباس ASI پنجاب پولیس جھنگ،منظر عباس،منتظر عباس،شاہد عباس،سمیع اللہ،احمد رضا،حسنین رضا کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی تھیں-
ان کی رسم قل خوانی کا ختم پاک ان کی رہائش گاہ پر ادا کر دیا گیا ختم پاک میں سیاسی و سماجی مذہبی وصحافتی شخصیات کے علاوہ سرکاری افسران کی بھرپور شرکت ختم پاک کے اختتام پر مرحومہ کی مغفرت اور درجات بلندی کے لئے دعائیں کی گئی۔
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +