شورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) خفیہ اداروں کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ صدف اکبر کی سربراہی میں پیرا فورس کی کارروائی، دو سٹور سے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی

شور کوٹ:خفیہ اداروں کی نشاندہی پر اسسٹنٹ کمشنر صدف اکبر کی سربراہی میں پیرا فورس کی بڑی کاروائی

شور کوٹ۔2 سٹورز سے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ کی بڑی کھیپ پکڑ لی گئی

شور کوٹ۔تقریبا ڈیڑھ سے دو لاکھ روپے مالیت کے غیر قانونی سمگل شدہ سگریٹ پکڑ لیے گئے،زرآئع

شور کوٹ۔تقریبا 900 سے 1000 کے قریب سگریٹ پکڑے گئے ہیں ،زرآئع

شور کوٹ۔غیر قانونی سگریٹ فروخت کرنی والی دوکانوں کو سیل کر دیا گیا ۔اسسٹنٹ کمشنر صدف اکبر

شور کوٹ۔روزانہ کی بنیاد پر غیر قانونی سگریٹ فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کی جائیں گی ۔اسسٹنٹ کمشنر صدف اکبر

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +