شورکوٹ کینٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صدام عمر سنپال کی بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف کارروائی 2 کلو سے زائد چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج، رپورٹ رانا محمد شبیر بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک

ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صدام عمر سنپال کی بدنام زمانہ منشیات فروش کے خلاف کارروائی 2 کلو سے زائد چرس برآمد ملزم گرفتار مقدمہ درج

شورکوٹ کینٹ (رانا محمد شبیر بیوروچیف)ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صدام عمر سنپال کی اپنی ٹیم اے ایس آئی زوہیب گل ،عنصر اقبال ،زیشان عارف ،راشد محمود ،محمد وقاص کے ہمراہ دوران گشت مخبر کی اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے بدنام زمانہ منشیات فروش محمد عثمان ولد منظور احمد قوم کوڑا سکنہ گلی ڈاکٹر اسلم والی شورکوٹ کینٹ کو گرفتار کر کے اس کے قبضہ سے 2100 گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لی-

ا علاقہ کے عوامی و سماجی حلقوں نے ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ کینٹ صدام عمر سنپال کی منشیات فروش کے خلاف کارروائی کو سراہا ہے-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +