وریام والا کے معروف ریٹائرڈ ٹیچر سسیاسی سماجی مہر نورزمان سپرا امیر جماعت غرباً اہلحدیث ضلع جھنگ کاجواں سالہ بیٹا مہر محمد اکرم سپرا،مہر محمد افضل سپرا کا بھتیجا مہر محمد اسلم سپرا ایڈووکیٹ انتقال کر گیا ہے-
مرحوم کی نماز جنازہ کی اطلاع بعد میں دی جائے گی مرحوم کی اچانک وفات پر حافظ ثاقب سرور ساقی حکیم طاہر محمود جنجوعہ حافظ شاہد ندیم حافظ عبد الباسط جنجوعہ قاری حمزہ مکی مہر عمردراز سپرا حاجی منیر احمد جٹ عاربی علی نواز حسنین کرموانہ سیال مہر ناصر عباس سپرا چوہدری حکیم شاہد پرویز شیخ محمد نعمان حافظ عدنان نور طاہر جنجوعہ نے مرحوم کی اچانک وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا-
مرحوم کی نماز جنازہ آج نو بجے دن چاہ کری والا رستم سرگانہ روڈ وریام والا میں ادا کی جائے گی
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +