وریام والا کی معروف شخصیت محترم ڈاکٹر محمد بخش قضا الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ23/5/2026 بروز ہفتہ صبح 9 بجے اسٹیشن وریام والا پر ادا کی جائے گی .
مرحوم فیاض علی کھورانہ ۔ ڈاکٹر غضنفر عباس ۔ڈاکٹر عمران علی کے والد محترم تھے، وریام والا کی عوامی و سماجی حلقوں نے انتہائی افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی طبی خدمات کو سراہا ہے –
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +