وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) چوہدری عدنان خالدگجر تحفظ زرعی مرکز وریام والا کے داداابو اورچوہدری خالدعباس گجر(ایس پی ریٹائرڈ) سندھ رینجر کے والد محترم حاجی نورمحمدگجر بقضاۓالہی سے انتقال کرگۓ ہیں ،مرحوم کی نمازجنازہ آج صبح 8 بجے آبائی چک چکنمبر492میں ادا کی جاۓگی، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

چوہدری عدنان خالدگجر تحفظ زرعی مرکز وریام
والا کے داداابو اورچوہدری خالدعباس گجر(ایس پی ریٹائرڈ)
سندھ رینجر کے والد محترم حاجی نورمحمدگجر بقضاۓالہی سے انتقال کرگۓ ہیں مرحوم کی نمازجنازہ آج صبح

8:00
بجے چکنمبر492میں ادا کی جاۓگی احباب سے شرکت
کی اپیل کی جاتی ہے