دربار سلطان باہو ۔۔ بستی آرے والی میں موٹر سائیکل اور لوڈر رکشہ میں تصادم 2 خواتین1 مرد سمیت 2 بچے زخمی۔
دربار سلطان باہو ۔۔ بستی آرے والی میں لوڈر رکشہ کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر جس سے 2 خواتین 1 مرد اور 2 بچے شامل تھے۔ جس کو موقع پر ابتدائی طور پر ریسکیو 1122 موٹر سائیکل والوں نے ابتدائی طبعی امداد کے بعد ریسکیو کی گاڑی نے رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ شفٹ کر دیا۔ زخمیوں میں
قیصر ولد صادق۔ 27
امیر مائی وائف صادق۔45
بازو فیکچر
نسرین۔وائف عامر۔25
سمرین ولد عامر3
تمام زخمی افراد ڈب کلاں موض خاکی لکھی سے تعلق رکھتے تھے