گڑھ مہاراجہ(رانا فیصل اقبال) مہنگائی کے ہاتھوں تنگ رکشہ ڈرائیور کی خودکشی ۔جاں بحقِ شخص چار بیٹیوں کا باپ تھا
گڑھ مہاراجہ۔خودکشی کرنے والے کی شناخت امجد بھوجوآنہ کے نام سے ہوئ۔
گ
گڑھ مہاراجہ۔خودکشی کرنے والے کا تعلق تھانہ احمد پور سیال کے علاقہ سے ہے