جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) میاں عبدالرزاق آصف جنجوعہ انچارج پٹرولنگ چیک پوسٹ بنگلہ نول والا کی دوران گشت کارروائی،عقیل مسیح نامی شخص سے 12 لیٹر شراب برآمد ،مقدمہ درج، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

جھنگ ،میاں عبد الرزاق اصف جنجوعہ انچارج پٹرولنگ پوسٹ بنگلہ نول والا جھنگ گشت پر ملازمین کے ہمراہ موجود تھا کہ عقیل مسیح ولد عاشق مسیح چکنمبر 424 تحصیل گوجرہ ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ سے کین میں 12لیٹر شراب برآمد ہوئی جس پر اسکے خلاف تھانہ موچی والا جھنگ میں مقدمہ درج کروا دیا گی-

ا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں عبد الرزاق اصف جنجوعہ کا کہنا تھا کہ نشہ ایک لعنت اور ناسور ہے جس کے خاتمہ کیلئے پٹرولنگ پولیس کے جوان ہر وقت تیار ہیں ہمارا مشن نشہ سے نوجوان نسل کو بچانا ہے ایسے ناسوروں کے خلاف کاروائیاں ہوتی رہیں گیں-

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +