سلطان باھو /گڑھ مہاراجہ (شیخ غلام مصطفیٰ) دربار سلطان باھو کے قریب ایک ہی روز میں تین حادثات کی اطلاعات ، پانچ افراد شدید زخمی ،رپورٹ علی زوالفقار گازر

دربار سلطان باہو ۔۔ ایک ہی روز میں تین ایکسیڈنٹ 5 افراد شدید زخمی، ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبعی امداد کے بعد مقامی ہسپتال منتقل کر دیا۔۔۔

دربار سلطان باہو ۔۔ بستی آرے والی میں موٹر سائیکل اور تیز رفتار کار میں تصادم ایک شخص شدید زخمی۔۔

دربار سلطان باہو ۔۔۔ بستی آرے والی میں موٹر سائیکل اور تیز رفتار کار میں تصادم جس سے محمد ندیم ولد محمد مراد قوم کاٹھیا موضع کوٹ بہادر شدید زخمی ھو گیا۔ جس کو موٹر وہیکل ریسکیو 1122 نے ابتدائی طبعی امداد کے بعد ریسکیو کی گاڑی سے رورل ہیلتھ سنٹر گڑھ مہاراجہ میں سفٹ کر دیا گیا ۔۔۔

دربار سلطان باہو بستی آرے والی میں موٹر سائیکل اور رکشہ میں تصادم جس سے تین افراد شدید زخمی ہوئے جس میں
سبطین ولد طالب حسین عمر 26 سال۔۔
اسامہ امیر ولد محمد امیر عمر 25 سال ۔۔
مزمل منیر ولد محمد منیر 28 سال
تینوں افراد بھکر حیدرآباد آباد تھل سے تعلق رکھتے تھے

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +