تلاش گم شدہ :جھنگ کے علاقہ گلشن کالونی سے 10 جولائی سے لاپتہ ہونے والے ایم سونو ولد ایم انور نوجوان کی تلاش جاری ہے، براہ کرم کسی کو بھی ان کے متعلق کوئی معلومات ہو تو ورثاء سے رابطہ کریں، ملنے کی صورت میں خصوصی انعام بھی دیا جائے گا

جھنگ کے علاقہ گلشن کالونی سے مورخہ دس جولائی 2026 سے لاپتہ ہونے والے ایم سونو ولد محمد انور لاپتہ ہے، ورثاء کے مطابق مزکورہ نوجوان کا زہنی توازن درست نہیں ہے

اگر کسی شخص کو ملے تو وہ ورثاء کو کال کرے یا گھر پہنچانے پر خصوصی انعام بھی دیا جائے گا –