وریام والاشورکوٹ (شیخ غلام مصطفیٰ) سابق ریٹائرڈ ٹیچر حافظ عبدالحکیم جنجوعہ بقضائے الٰہی سے وفات پا چکے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ آج شام چھ بجے شریف آباد والی عیدگاہ میں ادا کی جائے گی، مرحوم جمعیت اہلحدیث وریام والا کے سابق امیر و خطیب رہ چکے ہیں، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

وریام والا،محمد عمر جنجوعہ محمد عثمان جنجوعہ محمد بلال جنجوعہ کا والد ڈاکٹر عبد القیوم جنجوعہ کا بھتیجاحافظ عبدالحکیم جنجوعہ ولد میاں عبد المجید جنجوعہ سابق امیرو خطیب مرکزی جمعیت اہلحدیث وریام والا تحصیل شورکوٹ انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ شام 6بجے بستی شریف اباد عید گاہ میں پڑھائی جائے گی