وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) مہر صدام عمر سنپال سب انسپکٹر ایس ایچ او تھانہ وریام والا سے تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی جن میں حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا حاجی منیر احمد جٹ عاربی جنرل سیکرٹری شیخ نعمان احمد فنانس سیکرٹری نے ملاقات کی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہر صدام عمر سنپال نے کہا تاجر برادری اور پولیس کا چولی دامن کا ساتھ ہے-
ہم نے ملکر کرائم کو کنٹرول کرنا ہے ہمارا ایک دوسرے کا چولی دامن کا ساتھ ہے میرے دروازے اپکے لیئے اور علاقے کی عوام کیلئے چوبیس گھنٹے کھلے ہیں اور کھلے رہیں گے اپ جب ائیں میں اور میری ٹیم عوام کی خدمت کیلئے ہمہ وقت حاضر اور ایکٹیو پاو گےانہوں نے تمام احباب کا شکریہ ادا کیا –
جس پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم امید کرتے ہیں کہ اپ عوامی امنگوں پر پورا اتریں گے اور کرائم کنٹرول کرنے میں مرکزی کردار ادا کریں گے اور پہلے کی طرح گشت کو ہقینی بنائیں گے اور کا بھر پور ساتھ دیں گے-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +