تھانہ وریام والا جھنگ کی حدود میں لڑائی کے دوران فائرنگ کا واقعہ
سبطین جنجیانہ نامی شخص پیٹ میں گولی لگنے سے شدید زخمی، ملتان ریفر
جنجیانہ برادری کے دو گروپوں میں مبینہ لڑائی کے دوران فائرنگ، سبطین جنجیانہ پیٹ میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے، جنہیں تشویشناک حالت کے باعث ملتان ریفر کر دیا گیا۔


لڑائی کے دوران ایک شخص کلہاڑی کے وار سے بھی زخمی ہوا۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ وریام صدام عمر سنپال پولیس نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کی تفتیش شروع کردی-
شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +