جھنگ (پیر سید حافظ ذین شاہ) محلہ بھٹیاں والا جھنگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے احکامات پر سٹوڈنٹس کو ریلیف دینے کا سلسلہ جاری ہے، سکول کالج یونیورسٹی تک کے طلباء کو ریلیف مہیا کیا جا رہا ہے

*جھنگ محلہ بھٹیاں والا محلہ میں CM پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات پر سٹوڈنٹ کو ریلیف*

جھنگ(نمائندہ خصوصی پیر سید حافظ زین شاہ)

(34124)

جھنگ حویلی بہادر شاہ محلہ بھٹیاں والا میں محمد قاسم بھٹی الواحد بک ڈپو نے CM پنجاب مریم نواز شریف کے احکامات کے مطابق سٹوڈنٹ کو ریلیف دینے کے لیے بہت اچھا اقدام کیا
اس میں تمام تر سٹوڈنٹ سکول کالج یونیورسٹی کو 30 روپے سے لے کر 500 روپے تک رجسٹرڈ کاپیاں بہت اچھے ریلیف میں مل رہی ہیں
اس میں محمد قاسم(الواحد بک ڈپو)کا سینئر رپورٹر پیر سید محمد طارق شاہ عوامی و فلاحی و سماجی مبارک ویلفئیر فاؤنڈیشن و حویلی بہادر شاہ تحصیل بناؤ سرپرست اعلی کو انٹرویو دیتے ہوۓ کہا کہ
اس رجسٹرڈ یا۔کاپیوں میں ہمیں اتنے ریلیف نہیں مل رہا
جتنا ماشاءاللہ سٹوڈنٹ کو بہت اچھا ریلیف مل رہا ہے
تاکہ ہر یتیم یا مسکین بچہ اپنی تعلیم کو اس روشن مستقبل میں حاصل کرسکےCM نے کہا کہ
ہمارا پیارا پنجاب پاکستان پڑھا لکھا ہونا چاہیے
میں CM صاحبہ کا تہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں
کہ انہوں نے ہر چھوٹے بڑے سٹوڈنٹ کا خاص خیال رکھاانٹرویو کے اخر پر پیر سید محمد طارق شاہ نے بھی CM مریم نواز شریف کا تہ دل سے شکریہ ادا کیا ۔