وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی پی او جھنگ نے مہر محمد اسلم نول کو ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعینات کر دیا، انجمن تاجران وریام والا سمیت سیاسی و سماجی اور صحافتی حلقوں کا خیر مقدم، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

ڈی پی او جھنگ نے مہر اسلم نول کو ایس ایچ او وریام والا جبکہ انچارج چوکی سول لائن مہر علی پکھرانہ کو سٹی ایس ایچ او لگا دیا صدام سنپال اور شاھد گوہر کو لائن حاضر کر دیا

بطورِ ایس ایچ او تھانہ وریام والا تعیناتی پر انجمن تاجران وریام والا ،سیاسی و سماجی اور صحافتی حلقوں نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے اور مہر محمد اسلم نول کی تعیناتی کا خیر مقدم کیا ہے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +