وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا سب انسپکٹر مہر محمد اسلم نول کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کے دوران چیلہ بدمعاش گروپ کے تین ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار ، مقدمات درج کرکے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا گیا

وریام والاجھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) ایس ایچ او تھانہ وریام والا مہر محمد اسلم نول سب انسپکٹر کی اپنی ٹیم اے ایس آئی شفیق احمد سمیت دیگر اہلکاروں نے تھانہ وریام والا کی حدود میں چیلہ بدمعاش گروپ کے سرگرم تین ملزمان کو گرفتار کرکے 3 عدد پسٹل برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے –

تھانہ وریام والا پولیس ملزمان سے تفتیش کا دائرہ وسیع کر دیا ہے تاکہ مزید ملزمان کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکے –

شیخ غلام مصطفیٰ سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز نیٹ ورک 923417886500 +