جھنگ (شیخ غلام مصطفیٰ) جھنگ والی بال فیڈریشن کے زیر اہتمام سال 2026 کی چیمپئن شپ حسین والی بال کلب نے جیت لی، پاکستان کے مایہ ناز پلئیر علی احمر لالی کو نیلی راوی کا چیمپئن بننے پر جھنگ والی بال فیڈریشن کی طرف سے ایوارڈ سے نوازا گیا ، رپورٹ جاوید اقبال ملاح

جھنگ والی بال فیڈریشن کی طرف سے سال 2026 کے اختتام پر چیمپئن شپ کا آغاز وقاص والی اسٹیڈیم میں انعقاد کیا گیا جس کی زیر قیادت ہیڈ فیڈریشن والی بال جھنگ حاجی اقبال خان بلوچ سینئر صدر مہر اسرار لدھیانہ
صدر استاد آصف نواز بھٹی
چیئرمین حاجی مدثر شہزاد بھٹہ
جنرل سیکٹری لیاقت خاور واہگہ
نے کی
اور بطور مہمان خصوصی میاں ساجد رمضان جنجوعہ
اور دیگر مہمانان نے شرکت کی اور انعامات تقسیم کئے –

جھنگ والی بال فیڈریشن کی طرف سے 2026 کا چیمپین حسین عباس کلب کو قرار دیا گیا اور کیپٹن شہباز خان گلکالہ نے 2026 کی چیمپین ٹرافی اپنے نام کرلی اس کے بعد جھنگ والی بال فیڈریشن کی طرف سے فخرے چنیوٹ پنجاب پاکستان کے مایہ ناز پلئیر علی احمر لالی کو نیلی راوی کا چیمپئن بننے پر جھنگ والی بال فیڈریشن کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا اس کے بعد جھنگ کے تمام والی بال پلیئرز کو بیسٹ پلیٸر ایوارڈ دیا گیا
رپورٹ بیوروچیف جاوید اقبال ملاح