احمد پور سیال (شیخ غلام مصطفیٰ) ڈی ایس پی احمد پور سیال محمد ارشد علوی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر اہلحدیث یوتھ فورس تحصیل احمد پور سیال کے صدر حافظ طاہر منیر اور قاری محمد شریف عاصم تحصیل صدر مرکزی جمعیت اہل حدیث احمد پور سیال نے ملاقات کرکے مبارک باد دی اور پھولوں کے ہار پہنائے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ

عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر ڈی ایس پی صاحب کو مبارک باد اور اظہارِ مسرت
الحمدللہ! حافظ طاہر منیر صاحب، صدر اہل حدیث یوتھ فورس تحصیل احمد پور سیال، اور قاری محمد شریف عاصم صاحب، ناظم مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل احمد پور سیال نے ڈی ایس پی احمد پور سیال جناب محمد ارشد علوی صاحب سے خصوصی ملاقات کی۔
اس موقع پر انہیں اللہ تعالیٰ کے گھر کی حاضری اور عمرہ کی عظیم سعادت حاصل کرنے پر دلی مبارک باد پیش کی گئی اور پھولوں کے ہار پہنا کر خوشی و مسرت کا اظہار کیا گیا۔
اللہ رب العزت ڈی ایس پی صاحب کا عمرہ اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے، تمام عبادات کو شرفِ قبولیت بخشے اور بار بار حرمین شریفین کی باادب حاضری نصیب فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
منجانب:
اہل حدیث یوتھ فورس و مرکزی جمعیت اہل حدیث تحصیل احمد پور سیال
#عمرہ_مبارک #احمدپورسیال #اہلحدیث_یوتھ_فورس #مرکزی_جمعیت_اہلحدیث #حرمین_شریفین