لیہ۔۔ کپوری چیک پوسٹ کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث حادثہ 2 افراد جانبحق 5 افراد شدید زخمی۔۔۔ رپورٹ نیوز ایڈیٹر رانا محمد نعیم خان

لیہ:کپوری چیک پوسٹ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کو حادثہ 2 مزدور جاں بحق 5 شدید زخمی

لیہ:حادثہ تعمیراتی سامان سے بھری ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو نیند آ جانے کے باعث پیش آیا

لیہ:ٹریکٹر ٹرالی الٹنے سے شٹرنگ کے سامان پر سوئے ہوئے مزدور نیچے دب گئے

لیہ:مرنے والے مزدوروں کی شناخت 18 سالہ عدنان اور 34 سالہ فاروق کے نام سے ہوئی ہے

لیہ:زخمیوں میں طارق،ایوب، رفاقت،وسیم اور کاظم شامل ہیں تمام کا تعلق ضلع بھکر سے ہے

لیہ:میتوں اور زخمیوں کو تحصیل ہسپتال چوبارہ منتقل کر دیا گیا،طبی امداد جاری ہے

Leave a Comment