شورکوٹ کینٹ میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی انوکھی واردات 1 شخص زخمی متعدد گھروں کو لوٹ کر فرار۔۔۔ رپورٹ میاں بابر مصطفی

شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکوؤں کی گن پوائنٹ پر کئی گھروں میں لوٹ مار
شورکوٹ کینٹ:مزاحمت پر فائرنگ سے 1 شخص زخمی
شورکوٹ کینٹ:ڈاکو لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی لے کر فرار
شورکوٹ کینٹ:5 ڈاکو گھروں میں گھس کر لوٹ مار کرتے۔

Leave a Comment