حویلی بہادر شاہ: سارہ ایجوکیشنل سسٹم سکول میں تین روزہ کھیلوں کے اختتام پزیر ھونے پر والدین سکول سٹاف اور اہل علاقہ کے تعاون کا شکر گزار ھوں، کھیل ہمیں زندگی کوصحیح طریقے سے گزارنے میں مد دیتے ہیں، سکول انتظامیہ، رپورٹ انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

حویلی بہادر شاہ: سارہ ایجوکیشنل سسٹم حویلی بہادر شاہ سکول میں تین روزہ کھیلوں کے اختتام پزیر ھونے پر والدین سکول سٹاف اور اہل علاقہ کے تعاون کا شکر گزار ھوں کھیل ھمیں زندگی کوصحیح طریقے سے گزارنے میں مد دیتے ھیں –

کھیل ھمیں خود اعتمادی نظم و ضبط اور ٹیم ورک کی ضرورت سکھاتے ھیں اس لیے سارہ ایجوکیشنل سسٹم حویلی بہادر شاہ بہترین تعلیم کے ساتھ بچوں کی جداگانہ صلاحیتیوں کو بیدار کرنے کےلیے کھیلوں پر مکمل فوکس کرتا ھے کھیل دنیا اور زندگی کے بارے میں وسیع نظریہ فراہم کرتے ھیں اپنی خوبیوں کی وجہ سے سارہ ایجوکیشنل سسٹم حویلی بہادر شاہ اپنے طلبا کو تعلیم کے ساتھ ساتھ کھیلوں میں حصہ لینے کی ترغیب دیتے ھیں-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment