ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب نے بہت ہی کم عرصے میں محنتی صحافی شیخ عرفان حیدر کے گھر چند ماہ پہلے ہونے والی چوری کی ریکوری واپس کروا کر بہترین ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے، ڈی پی او جھنگ نے صحافی شیخ عرفان حیدر کو یقین دلایا کہ باقی مسروقہ مال بھی انشاءاللہ بہت جلد واپس دلائیں گے، صحافی برادری اور دیگردوستوں نے ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب ،ایس ایچ او تھانہ تھانہ سیٹلائیٹ ٹاؤن اور ریڈر ڈی پی او جھنگ کا شکریہ ادا کیا ہے

*اظہار تشکر*
*ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب صاحب نے بہت ہی کم عرصے میں محنتی صحافی* **ایگزیکٹو ممبر ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ شیخ عرفان حیدر کے گھر چند ماہ پہلے ہونے والی چوری کی ریکوری واپس کروا کر ایک اپنی* *بہترین ذمہ داری کا ثبوت دیا ہے ڈی پی او جھنگ نے صحافی شیخ عرفان حیدر کو یقین دلایا کہ* *باقی مسروقہ مال بھی انشاءاللہ بہت جلد واپس دلایا جائے گا-

صحافی برادری اور دیگر* *دوستوں نے ڈی پی او جھنگ ملک طارق محبوب کا شکریہ ادا کرتے* *ہوئے کہا کہ آپ کے زیر نگرانی کام کرنے والی پولیس اس طرح ذمہ* *داری کا ثبوت دیتی رہی تو کوئی وجہ نہیں کہ جھنگ میں جرائم پیشہ افراد کی سرکوبی نہ ہو سکے* *عرفان حیدر شیخ نے ڈی پی او جھنگ اور دوستوں کا شکریہ ادا* *کیا کہ جنہوں نے میرے ہر قدم کے ساتھ قدم ملا کر میرا* *ساتھ دیا اور میری حوصلہ افزائی ہوئی*
*بہت شکریہ مظہر شہزاد ایس ایچ او تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن جھنگ*
*بہت شکریہ لیڈر ڈی پی او جھنگ علمدار حسین*

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment