👁️ Estimated Views 230 شورکوٹ :نواحی قصبہ قائم بھروانہ کا رہائشی سزائے موت کا قیدی ہسپتال میں وفات پا گیا 26/10/2023 by CEO شیخ غلام مصطفی جھنگ جیل میں سزاۓ موت کا قیدی ہسپتال میں فوت ہو گیا جھنگ جیل میں سزاۓ موت کا قیدی قائم بھروانہ کا رہائشی زیشان حیدر کھرل ہسپتال میں فوت ہو گیا مزید تفصیلات کا انتظار