سلطان باھو :معروف نوجوان صحافی حامد علی سلطانی کے خالو جان محمد نواز دھرکھان آف بستی صادق آباد نزد گڑھ موڑ بقضاۓ الہی وفات پا گئے ہیں، مرحوم کی نماز جنازہ چار بجے سہ پہر گورنمنٹ بوائز ہائی سکول لیہ روڈ پر ادا کی جا رہی ہے

دربار سلطان باھو ۔۔ گڑھ موڑ کے نواحی علاقہ صادق آباد سے حاجی ظہور حسین دھرکھان کے بہنوئی نیوز ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز محمد حامد سلطانی کے خالو جان محمد اسلم اور محمد لالا کے والد محترم محمد نواز دھرکھان اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا گئے ہیں،

Leave a Comment