وریام والا شورکوٹ (شیخ غلام مصطفٰی) مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا، محمدطارق انسپکٹر انچارج انوسٹی گیشن ، مہر مظہرحسین گگڑانہ اے ایس ائی سے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام والا ،شیخ محمد نعمان فنانس سیکرٹری، مہر سجاد احمد مہے چوہدری محمد یونس نزر الہی اختر خان بلوچ محمد عمران ما چھی راجہ نعیم اور جملہ تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں وریام والا میں ہونے والی چوری سمیت ٹھکری پہرے کے نظام پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

وریام والا،مہر اخلاق احمد نول ایس ایچ او تھانہ وریام والا محمدطارق انسپکٹر انچارج انوسٹی گیشن تھانہ وریام مہر مظہرحسین گگڑانہ اے ایس ائی تھانہ وریام سے حکیم طاہر محمود جنجوعہ صدر انجمن تاجران قائم روڈ وریام شیخ محمد نعمان فنانس سیکرٹری مہر سجاد احمد مہے چوہدری محمد یونس نزر الہی اختر خان بلوچ محمد عمران ما چھی راجہ نعیم اور جملہ تاجر برادری کے وفد نے ملاقات کی –

گزشتہ رات ہونے والی چوری کے حوالہ سےمہر اخلاق احمد نول نے تاجر برادری سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپکی چوری کی ایف آئی ار درج کردی ہے قانون نافذ کرنے والے ادارے ہمہ وقت اپکی جان ومال کی حفاظت کرتے ہیں میرا اپ سے ملاقات کرنے کا مقصد اپکی جان کا تحفظ یقینی بنانا ہے تاجر برادری اور پولیس کا چولی دامن کا رشتہ ہے-

قائم روڈ پر رات کو پہرے دار نہیں ہوتے جس پر صدر انجمن تاجران حکیم طاہر محمود جنجوعہ اور انکے رفقاء نے مہر اخلاق احمد نول کو یقین دہانی کرائی کہ رات کو قائم روڈ پر دو سیکورٹی گارڈ ہونگے جوکہ رات کو پہرہ دیں گےساتھ تاجر برادری کی مشاورت سے یہ طے پایا کہ رات اٹھ بجے دوکانیں بند کر دیں-

جائیں گیں عوام الناس کو بھی اگاہ کیا جاتا ہے کہ کوئی بڑا چھوٹا فضول بازار چوکوں چوراہوں پر گشت نہ کرے اور رات کو فضول چلتا پھرتا پکڑا گیا تو اسے حوالے پولیس کردیا جائے گا اور انکے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس پر حکیم طاہر محمود جنجوعہ اور مہر اخلاق احمد نول اور دیگرتاجر برادری کے درمیان گفتگو اختتام کو پہنچی-

اس کاوش پر تاجر برادری نے پولیس کا شکریہ ادا کیا حکیم طاہر محمود جنجوعہ نے کہا کہ پولیس کے جوانوں کا فرض بنتا ہے کہ دوران گشت ان گارڈوں سے ملاقات کریں اور ان سے تعاون کرتے ہیں اس پر مہر اخلاق احمد نول نے کہا کہ ہم چکوک ابادی میں رات گشت پر مامور لوگوں کی خیریت دریافت کرتے ہیں غفلت برتنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لاتے ہیں-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment