شورکوٹ (ریاض موھانہ)موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن اٹھارہ ہزاری موہانہ کمیونٹی فاؤنڈیشن پاکستان کی تحصیل 18 ہزاری موہانہ کمیونٹی کی تعظیم سازی مکمل ہوئی ہے ایک تقریب ہوئی جس میں چیئرمین مہر محمد ارشاد موہانہ نے شرکت کی انکے ساتھ مہر ذوالفقار ملاح انسپکٹر اور دیگر ذمہ داران نے شرکت کی-
تحصیل اٹھارہ ہزاری کا صدرمہر اللہ دتہ ملاح کو منتخب کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین نے کہا ایسے پروگرام کرنے کا مقصد قوم کو متحد کرنا ہے اور انہیں متحد کرکے منظم کرنا ہے تاکہ ہم ملک و قوم کی خدمت کرسکیں اور انہیں ساتھ لیکر چل سکیں اسی میں ہی ہماری عزت و وقار ہے ابھی وقت ہے کہ مل جائیں وہی قومیں ترقی کرتی ہیں جو متحد ہوتی ہیں-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +