شورکوٹ (مہرریاض موہانہ)۔اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل کا انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تحصیل کے مختلف اداروں کا وزٹ، اسسٹنٹ کمشنرز نے تمام اداروں میں کام کا معائنہ کیا اور سائلین کے مسائل بھی سنے، ہسپتال میں طبعی عملے کے رویے بارے بھی دریافت کیاگیا

شورکوٹ (مہرریاض موہانہ)۔اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل کا انڈر ٹریننگ اسسٹنٹ کمشنرز کے ہمراہ تحصیل کے مختلف اداروں کا وزٹ اسسٹنٹ کمشنرز نے اے سی آفس، تحصیل آفس، کشمیر شوگر مل، اراضی ریکارڈ سنٹر، تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال، اورمیونسپل کمیٹی کا معائنہ کیا اسسٹنٹ کمشنرز نے تمام اداروں میں کام کا معائنہ کیا اور سائلین کے مسائل بھی سنے ہسپتال میں طبعی عملے کے رویے بارے بھی دریافت کیاگیا

Leave a Comment