احمدپورسیال:یونین کونسل جاٸیوین پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں۔علاقہ کے نامساعد حالات ،موسمی سختیوں اور آزمائشوں کے باوجود پولیو ورکرز میاں مدثرجھنڈیر اسد عباس ڈب اور ایریا انچارج محمداشفاق اپنے فرائض تندہی اور جانفشانی سے سرانجام دے رہے ہیں جوکہ قابل تحسین ہیں۔رپورٹ جھنگ آن لاٸن نیوز

جاٸیوین:پولیو کے خلاف جنگ میں پولیو ورکرز ہی ہمارے اصل ہیرو ہیں۔علاقہ کے نامساعد حالات ،موسمی سختیوں اور آزمائشوں کے باوجود پولیو ورکرز میاں مدثرجھنڈیر اسد عباس ڈب اور ایریا انچارج محمداشفاق اپنے فرائض تندہی اور جانفشانی سے سرانجام دے رہے ہیں جوکہ قابل تحسین ہیں۔
یونین کونسل منیجمنٹ آفیسر محمد احمد فاروق کی انتھک محنت اور پیار و شفقت سے پولیو ورکرز کامیابی سے یونین کونسل جاٸیوین میں جانفشانی سے ورک کر رہے ہیں ۔موسسمی حالات پیدل سفر انکاری والدین کو آگاہی فراہم کرنا بہت سے مساٸل جن سے ورکرز کا واسطہ پڑتا ہے جس کی مٹال یونین کونسل جاٸیوین پولیو ٹیم نمبر 2 أیریا انچارج محمداشفاق میاں مدثر جھنڈیر اور اسد عباس ڈب نے کشتی کے ذریعے دریا عبور کیا

پیدل سفر کرکے ہٹھاڑ کی آبادی گھر گھر جاکر بچوں کو قطرے پلاۓ جسمیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔اہل علاقہ نے ایمانداری اور جانفشانی سے کام کرنے والی پولیوٹیم کی خوب تعریف کی۔تمام فرنٹ لاٸن پولیو ورکرز ہیروز کو سلام پیش کرتے ہیں

Leave a Comment