بریکنگ نیوز۔تحصل احمد پور سیال میں بڑا سیاسی دھماکہ۔حویلی جائیوین سے مخدوم مھدی میاں قریشی ۔مخدوم تقی رضاقریشی۔ مخدوم محمدمیاں قریشی۔ مخدوم_اکبرمیاں_قریشی
مخدوم_محسن_قریشی
کی ڈیرہ_سیال بستی کندہ سیال آمد
خان رضاعلی_خان_سیال اورمحمدشہبازاعظم خان سیال حلقہpp130
سے اہم ملاقات ہوئی
سیاسی امور پر گفتگو و تبادلہ خیال پرانی تمام رنجشیں،گلے،شکوے اور نفرتیں بھلا کر آئندہ تمام سیاسی فیصلے مل کر ایک ساتھ کرنے کا فیصلہ
خان رضاعلی خان سیال
خان محمدشھبازاعظم خان سیال حلقہPP130