جھنگ میں عرصہ دس سال شعبہ صحافت سے وابستہ راجہ شہباز علی کی صحافتی میدان میں خدمات ناقابل فراموش ہیں جس نے ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ میں دوسری مرتبہ ایگزیکٹو ممبر منتخب ہوئے تھے..ہردلعزیز شخصیت ملنسار آج اچانک فجر کی نماز ادا کر کے ہارٹ اٹیک سے خالق حقیقی سے جا ملا جس کا نماز جنازہ نماز عصر کے بعد سلطان شاہ قبرستان عید گاہ میں ادا کیا جائے گا.تمام صحافی بھائیوں سے شرکت کی پر زور اپیل۔