اٹھارہ ہزاری (شیخ غلام مصطفٰی) ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کی زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ آٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ کی اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی، چوری کے دوران چوری ہونے والے پانچ لاکھ ریکووری کرلی گئی، عوامی حلقوں کی جانب سے سراہا جا رہا ہے، رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

اٹھارہ ہزاری(شیخ غلام مصطفٰی ) تھانہ اٹھارہ ہزاری کی بڑی کامیابی،چوری ہونے والے سامان کی 5 لاکھ روپے کی ریکوری کرلی، ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری حافظ عبد اللہ جپہ کی بڑی کامیابی، چوری کا مقدمہ نمبر 492/23 میں جدید ٹیکنالوجی اور انسانی زرائع استعمال کرتے ہوئے نامعلوم ملزمان کو تلاش کیا اور گرفتار کر کے ان سے پانچ لاکھ روپے کی ریکوری کر لی-

اس موقع پر ڈی ایس پی اٹھارہ ہزاری ندیم افضال اور ایس ایچ او تھانہ اٹھارہ ہزاری حافظ محمد عبداللہ جپہ کا کہنا تھا کہ یہ برآمدگی پولیس اٹھارہ ہزاری نے کی ہے.جس پر تمام تر اہلکار مبارک باد کے مستحق ہیں.پولیس تھانہ اٹھارہ ہزاری عوامی تحفظ کے لیے ہر وقت تیار ہے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment