چنگچی رکشے اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان تصادم، کالج کی دو طالبات موقع پر جان بحق ،چار شدید زخمی، افسوسناک واقعہ قادر آباد موچیوالہ روڈ پر پیش آیا، رپورٹ میاں بابر مصطفٰی ،حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

ٹوبہ ٹیک سنگھ/گوجرہ/ٹریفک حادثہ/دو طالبات جانبحق, چار زخمی

گوجرہ: قادر آباد موچی روڈ پر ایک رکشہ جس پر کالج کی طالبات سوار تھیں چک نمبر 415 ج ب سے گوجرہ آ رہا تھا
ٹرالی کو کراس کرتے ہوئے دوسری جانب کے رکشہ سے ٹکرا کر الٹ گیا, حادثے میں ٹرالی کے ٹائروں کے نیچے دو بچیاں آ گئیں, دونوں موقع پر dead جبکہ باقی زخمی ہوئیں- طالبات کا تعلق پنجاب کالج اور لارڈز کالج سے تھا –

*Already dead:*
1.Hajara Ijaz age 18 year 415 jb

2. Merab Age. 17 year 415jb

*Shifted:*

3.Iqra Asif
age 17

4.Basala
age 24

5.Sira
age 18

6.Faiza Naseer
17 year

Address. Chak No 415 JB..Gojra-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment