تقش ریسٹورنٹ حویلی بہادر شاہ کا افتتاح حاجی شیخ محمد یعقوب امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 109 نے اپنے دست مبارک سے کر دیا*
پیر سید حفیظ شاہ تحصیلدار مرحوم کے بیٹے پیر سید حیدر حفیظ ایڈوکیٹ ہائی کورٹ،پیر سید حسین احمد شاہ،اور پیر سید احمد رضا شاہ کی دعوت پر تقش ریسٹورینٹ حویلی بہادر شاہ افتتاح کرنے تشریف لائے عزیز و اقارب جن میں سید مشتاق شاہ،سید اشرف شاہ،سید زبیر شاہ ،سید زاہد شاہ،سید علامہ شفیق الرحمن شاہ، پیر محمد طارق شاہ وائس پریزیڈنٹ APIMCR، سید محمد طلحہ شاہ،سید انس زبیر شاہ،سید ڈاکٹر اسامہ شاہ،مخدوم بلال ظفر شاہ –
ہاشمی،مخدوم حاجی عنصر شاہ ہاشمی،مخدوم شفقت شاہ ہاشمی،مخدوم قاسم شاہ ہاشمی،مخدوم رشید شاہ ہاشمی،مخدوم حسنین شاہ ہاشمی،اور اہل علاقہ نے بھی بھرپور شرکت کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور آخر پر ملک پاکستان کی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی-
تقش بار بی کیو بائے سید حیدر حفیظ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
آرڈر نمبر :03316504972
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +
رپورٹ جاوید اقبال ملاح