پنجاب ایمرجنسی سروسریسکیو 1122شورکوٹ جھنگ
بتاریخ 14 دسمبر 2023
شورکوٹ۔کینٹ روڈ رحمت فوڈ کے قریب پیٹرول والی ٹینکی اور موٹر سائیکل کے تصادم کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
شورکوٹ ۔کالر کے مطابق تیز رفتاری کی وجہ سے حادثہ پیش آیا۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ۔
شورکوٹ۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
ریسکیو 1122 شورکوٹ۔
شورکوٹ۔حادثہ کے نتیجے میں موضح بھنگو کا رہائشی 40 سالہ حیدر علی ولد منظر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےموقع پر ہی جانبحق ہو گیا۔
ریسکیو 1122 شورکوٹ
*شورکوٹ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس کر کے ڈیڈباڈی کولواحقین کے حوالے کر دیا۔
سید سجاد حسین شاہ
میڈیا کوارڈینیٹر
ریسکیو 1122 شورکوٹ جھنگ
رپورٹ جاوید اقبال ملاح
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +