اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا الیکشن 2024 کےلئے پی پی 130 کےلئے ریٹرننگ آفیسر مقرر انہوں نے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں اپنا دفتر قائم کردیا ہے۔رپورٹ۔۔رانا فیصل اقبال
اسسٹنٹ کمشنر احمد پور سیال محمد عرفان ہنجرا الیکشن 2024 کےلئے پی پی 130 کےلئے ریٹرننگ آفیسر مقرر انہوں نے میونسپل کمیٹی گڑھ مہاراجہ میں اپنا دفتر قائم کردیا ہے۔امیدواران کاغذات نامزدگی حاصل کرنے کے بعد جمع کرواسکیں گے۔