وریام والا شورکوٹ :نواحی اڈہ چک نمبر 487 پل ہکڑاں سے نامعلوم بزرگ خاتون کی لاش برآمد، ریسکیو 1122 شورکوٹ کی کارروائی ،خاتون کی لاش نکال کر مقامی پولیس کے حوالے کر دی گئی،رپورٹ حکیم طاہر محمود جنجوعہ ،ڈاکٹر غلام اللہ فاروقی ،مہر ریاض موہانہ بیورچیف جھنگ آن لائن نیوز

*پنجاب ایمرجنسی سروس* *ریسکیو 1122جھنگ*
*December 21-2023*

*شورکوٹ* تحصیل شورکوٹ موٹر وے وریام والا انٹر چینج کے قریب لنک حویلی بہادر شاہ سے نکلنے والی نہر سے نکلنے والے چھوٹے کھالے کے اوپر بنے ہکڑاں نامی پل کے نیچے ایک ڈیڈ باڈی پھنسی ہوئی ہے جس نکالنے کے ریسکیو ٹیم روانہ۔

*ریسکیو 1122 شورکوٹ*

*شورکوٹ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی

*ریسکیو 1122 شورکوٹ*

ا.*شورکوٹ* ریسکیو اہلکاروں نے بروقت رسپانس دیتے ہوئے پل کے نیچے پھنسی 65سالہ نامعلوم عورت کی ڈیڈ باڈی نکال کر پولیس کے حوالے کر دی
*ریسکیو 1122 زرائع*

*رپورٹ*
*سید سجاد حسین شاہ*
*میڈیا کوارڈینیٹر*
*ریسکیو 1122 شورکوٹ*

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment