شورکوٹ ،میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال امیدوار ایم این اے 110اور پی پی 129سے الیکشن لڑنے کیلئے درخواستیں جمع کروا دیں میڈیا کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم تیسری نسل سے عوام کی خدمت کرتے نظر ارہے ہیں ہمارے اسلاف کی غریب عوام کے دلوں میں اج بھی قدر ومنزلت ہے –
ہم نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی میں نے تحصیل ناظم بن کر جو عوام کی خدمت کی اج بھی سولنگ نالیوں سیورج کی صورت میں عوام اپ تحصیل شورکوٹ اور احمد پور سیال میں میرے کام نظر ائیں گے یہی وجہ ہے کہ عوام کے پرزور اسرار پر میں نے اپنی درخواستیں جمع کرادیں ہیں میرے مدمقابل سے میرا کوئی مقابلہ نہیں-
عوام ان شاءاللہ العزیز پرچی کی صورت میں انہیں شکست فاش دے گی عوامی حلقوں نے ہمیشہ ہمیں عزت دی جوکہ ہر دور میں نظر ائی ہے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +