شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شور کوٹ این اے 110 کے امیدوار خان جواد علی خان سیال نے تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت اور علاقہ کی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیات میں شامل ہے، سیاست کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں، جانئیے مکمل تفصیل جھنگ آن لائن نیوز پر

عوامی خدمت اور علاقہ کی تعمیر ترقی میری اولین ترجیات میں شامل ہےخان جواد علی خان سیال

شورکوٹ (خالد شہزاد سے)شور کوٹ این اے 110 کہ امیدوار خان جواد علی خان سیال نے تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ کہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوامی خدمت اور علاقہ کی تعمیر و ترقی میری اولین ترجیات میں شامل ہے انہوں نے کہا کہ میں سیاست کو عبادت کا درجہ دیتا ہوں-

اگر عوام نے مجھے خدمت کا موقع دیا تو میں انشاءاللہ علاقہ کی محرومیاں دور کروں گا ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحصیل پریس کلب شورکوٹ کینٹ کے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا اور کہا کہ ہم تیسری نسل سے عوام کی خدمت کر رہے ہیں ہمارے اسلاف کی غریب عوام کے دلوں میں اج بھی قدر ومنزلت ہےہم نے ہمیشہ عوام کے حقوق کی جنگ لڑی ہے-

عوامی حلقوں نے ہمیشہ ہمیں عزت دی جو کہ ہر دور میں نظر ائی ہے اگر عوام نے عزت بخشی تو انشاءاللہ حلقہ کی تقدیر بدل دوں گا ہم باتیں نہیں کرتے عملی کام کر کے دکھاتے ہیں-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment