جھنگ(شیخ غلام مصطفٰی) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ، پی وائی او انفارمیشن سیل ضلع جھنگ کے زیر اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب، سالگرہ کا اہتمام ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او سینٹرل پنجاب چوہدری فہیم عباس راہی، ملک عمران تقی اور سید علی شاہ نے کیا، اس موقع پر شہید قائد عوام کی ملک کے لیے بہتر خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا

(جھنگ) قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی 96 ویں سالگرہ، پی وائی او انفارمیشن سیل ضلع جھنگ کے زیر اہتمام کیک کاٹنے کی تقریب۔۔؛🇱🇾
تقریب کا اہتمام ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری پی وائی او سینٹرل پنجاب چوہدری فہیم عباس راہی، ملک عمران تقی اور سید علی شاہ نے زیر اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں مہر صابر موہل شہباز پٹھان ، چوہدری آصف عثمان جٹ ، زریں بھروانہ ،، کامران کلواڑ ،،چٹا ملک ، شانی شاہ ،۔ اقبال ڈوگر ،،، افنان کلواڑ ،، کاشف شاہ ، عباس شاہ چاندی ملک ،، رضا کربلائی ،، کرار عباس ، سلمان حیدر ، عباس مہدی، شاہ ،،چوہدری وقاص ایڈوکیٹ ، سید عمران شاہ، ملک ببو، بلا ملک ،سمیت دیگر کارکنوں کی شرکت۔ قائدعوام کی 96 ویں سالگرہ پر ان کی اچھی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا ۔🟢⚫🔴

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment