جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) مہر خالد محمود سرگانہ pp128 گروپ کی نمائندگی کرتے ہوئے مخدوم عون عباس شاہ ہمراہ عثمان شاہ ،مہر عمران مجید اور مہر ظفر قدیانہ نے چاہ پیپل والا حویلی بہادر شاہ میں ملاح برادری اور بلوچ برادری سے کارنر میٹنگ، دونوں برادریوں نے کرنل گروپ چھوڑ کر مہر خالد محمود سرگانہ کی سپورٹ کا اعلان کر دیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

مہر خالد محمود سرگانہ pp128 گروپ کی نمائندگی کرتے ہوئے مخدوم عون عباس شاہ ہمراہ عثمان شاہ ،مہر عمران مجید اور مہر ظفر قدیانہ نے چاہ پیپل والا حویلی بہادر شاہ میں ملاح برادری اور بلوچ برادری سے کارنر میٹنگ کی جس میں ان دونوں برادریوں نے کرنل گروپ چھوڑ کر مہر خالد محمود سرگانہ کی سپورٹ کا اعلان کر دیا-

آخر میں مخدوم عون عباس شاہ نے دونوں برادریوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ انشاءاللہ 8 فروری 2024 مہر خالد سرگانہ گروپ کی کامیابی کا دن ہوگا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment