جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) سپرا ویلفیئر ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس بانی مرحوم مہر ظہور احمد سپرا کی رہائش گاہ واقع ملہوانہ موڑ زیر صدارت مہر جاوید ظہور احمد سپرا منعقد ہوا، اجلاس میں حلقہ پی پی 128 سے تعلق رکھنے والے راہنماؤں نے بھی شرکت کی،اس موقع پر آئندہ سیاسی لاء عمل سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، رپورٹ ڈاکٹر انور علی جاوید بیورو چیف جھنگ آن لائن نیوز

جھنگ :ملووآنہ موڑ مہر ظہور حسین سپرا شہید کے بڑے صاحبزادے چیٸرمین سپرا ویلفیٸر ایسوسی ایشن آف پاکستان۔
مہر جاوید ظہور حسین سپرا کی زیر قیادت حلقہ پی پی ١٢٨ کے مختلف حلقوں سے سپرا گروپ کے دوستوں کا اکٹھ ڈیرہ مہر ظہور پر انعقاد کیا گیا جس میں ملک وسیم عباس کھوکھر قاٸم بھروانہ چیف سپورٹر ۔

اور دیگر معززین وریام والہ۔کوٹ دیوان۔مدوکی۔حویلی لال۔دھوٸیں محمد۔ملہوآنہ موڑ۔موضع باغ بستی غازی شاہ۔سے معززین شرفا نے شرکت کی
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment