وریام والا جھنگ (شیخ غلام مصطفٰی) ن لیگی امیدوار پی پی 128 مہر خالد محمود سرگانہ کی نواحی موضع لڈاماہنی آمد ،مہر مشتاق لدھیانہ ،اسرار لدھیانہ ،نجف عباس لدھیانہ سمیت دیگر ساتھیوں نے قریشی گروپ کو چھوڑ کر مہر خالد محمود سرگانہ کی حمایت کا اعلان کیا، اس موقع پر مہر خالد محمود سرگانہ اور مہر امجد سلیم سرگانہ نے خطاب کرتے ہوئے لدھیانہ برادری کی سپورٹ کا شکریہ ادا کیا، رپورٹ شیخ عرفان حیدر

*لڈا ماہنی سے لدھیانہ سیال برادری نے نے مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی* *128 کی حمایت کا* *اعلان کر دیا* –

مختلف برادریوں کا مہر خالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 128 کی حمایت کا سلسلہ جاری مہر خالد محمود سرگانہ اور ان کے بھائی امجد سلیم سرگانہ کی لڈا ماہنی آمد پر کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا-

جس میں مہر مشتاق لدھیانہ ، محمد اسرار لدھیانہ، مہر نجف عباس لدھیانہ ، مہر بلال احمد لدھیانہ,زین اختر لدیانہ ، نے قریشی گروپ چھوڑ کر مہر خالد سرگانہ گروپ کی حمایت کا اعلان کر دیا اس موقع پر مہرخالد محمود سرگانہ امیدوار صوبائی اسمبلی پی پی 128 نے لڈا ماہنی کی لدھیانہ برادری کا حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا آپ سب بھائیوں کے تعاون سے ہمارا گروپ انشاءاللہ کامیاب ہوگا –

صحت، تعلیم، روزگار، انفراسٹرکچر، ہمارے منشور کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں اللہ پاک کی رحمت اور پنجتن پاک کے صدقے سے انشاءاللہ 8 فروری مسلم لیگ نون کی کامیابی کا دن ہوگا-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment