شور کوٹ :میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال نے عوامی حلقوں میں کارنر میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں ہم اپنے ووٹروں اور سپورٹرز کو نسلوں سے جانتے ہیں ہم مطلبی نہیں ہم قدر کرنے والوں کی ہمیشہ قدر کرتے ہیں ہم پرچی کے لالچ میں انسان کی قدر نہیں کرتے

شور کوٹ ،میاں مادھو لال حسین جنجیانہ سیال نے عوامی حلقوں میں کارنر میٹنگ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتقامی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہم خدمت کی سیاست کرتے ہیں ہم اپنے ووٹروں اور سپورٹرز کو نسلوں سے جانتے ہیں ہم مطلبی نہیں ہم قدر کرنے والوں کی ہمیشہ قدر کرتے ہیں ہم پرچی کے لالچ میں انسان کی قدر نہیں کرتے الحمدللہ ہمارے اسلاف کی محنتوں کا صلہ ہمیں غریب عوام سے اج بھی مل رہا ہے-

وہ ہم میں اور ہم ان میں اج بھی گھل مل جاتے ہیں ہم ایک دوسرے کی عزت کرتے ہیں ہم ان شاءاللہ قریہ قریہ بستی گاؤں جاکر اپنے ووٹروں سے ملاقاتیں کررہے ہیں یہ ہمارے ووٹرز نہیں بلکہ یہ ہمارے بزرگوں کے ساتھی دوست احباب بھائی اور ہمارے بزرگ ہیں جن کے پاس جا کر ہم ان سے دعا وصول کرتے ہیں میرا اپ سب حلقہ کی عوام سے وعدہ ہے-

اسمبلی کے فلور پر بھیجنا اپکا کام ہے اور اپکے حقوق کی جن لڑنا میرا کام ہے اپ نے پہلے سب سیاست دان آزما لیئے ہیں مجھے ایک بار خدمت کا موقع دیں حلقہ کی محرومیاں ختم کرکے رکھ دونگا سیاسی بیان نہیں عملی کام کرکے دکھاونگا ماضی میں بطورِ تحصیل ناظم جو کام کئے اپکی نظروں کے سامنے ہیں پنجاب بھر میں اپکی تحصیل میں ریکارڈ کام ہوئے-

شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

Leave a Comment