*پنجاب ایمرجنسی سروس*
*ریسکیو 1122جھنگ*
*بتاریخ*January 10-2024*
*جھنگ* ملتان روڈ حویلی بہادر شاہ کے قریب حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم روانہ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ*
کالر کے مطابق تیز رفتار مسافر بس نے سائیکل سوار کو ہٹ کی ۔
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* ریسکیو 1122 کی ٹیم بروقت رسپانس دیتے ھوئے جائے حادثہ پر پہنچی
*ریسکیو 1122 جھنگ*
*جھنگ* حادثہ کے نتیجے میں محمد ارشد ولد نواز عمر40سال شدید زخمی ہوا جسے ریسکیو 1122 کی ٹیم نےابتدائی طبی امداد فراہم کرکے سول ہسپتال جھنگ شفٹ کر دیا ہے..
*ریسکیو 1122 زرائع*
رپورٹ انور علی جاوید بیوروچیف جھنگ آن لائن نیوز