گڑھ مہاراجہ۔تحصیل بار احمد پورسیال کے الیکشن میں نفر خان ایڈووکیٹ 49 ووٹ لیکرصدر۔ملک سفیر حسین اعوان ایڈووکیٹ 43 ووٹ لیکر سیکرٹری جنرل منتخب۔مدمقابل صدر کے امیدوار محمد شفیع ایڈووکیٹ کو 36 ووٹ ملے جبکہ شفقت خان نے سیکرٹری جنرل پر 42 ووٹ ملے۔کل 85 وکلاء نے ووٹ کاسٹ کیۓ۔