وریام والا ملک محمد آصف یعقوب ایڈووکیٹ پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار حلقہ پی پی 128 نےمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھٹو شھید کا نواسہ پنجاب میں موجود ہے –
عوامی پزیرائی بتا رہی ہے کہ اِس بار پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ جیالا ہو گا جو عوامی حکمرانی پر یقین رکھتا ہو گا جو غریبوں مزدوروں اور کسانوں کو حقوق دلوائے گا ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کریں گے کچی آبادیوں میں بسنے والوں کو مالکانہ حقوق ملیں گے –
جو میری اولیں ترجیح ہے صحت اور ایجوکیشن پنجاب میں فری دی جا ے گی مزید کہا کہ پی پی 128 کی عوام کی آواز بنوں گا غریب ہو غریبوں کے مسائل سمجھتاہوں حل کروائے بغیر چین سے نہیں بیٹھو ں گا –
میں اپ میں سے ہیں ہوں اپ کا بیٹا کسی کا بھائی ہوں ہم اپ جیسے ہیں مزدور ہی مزدور کےمسائل سمجھ سکتا ہے اور میں ان سے پہلے ہی باخبر ہوں اگر اپ نے موقع دیا تو ان شاءاللہ اپکے حقوق کی جنگ لڑونگا-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +