شورکوٹ خاکی لکھی کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری نذیر احمد کا پوری برادری سیمت میاں مادھول لعل حسین جنجیانہ سیال کی حمایت کا اعلان
میاں مادھولعل حسین جنجیانہ سیال امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 129 کی موضع خاکی لکھی میں چوہدری نذیر احمد کے ہاں آمد اس موقع پر مہر منظور کملانہ سیال مہر عمران کملانہ سیال نے کملانہ برادری اور چوہدری نذیر احمد نے مہاجر برادری سیمت میاں مادھول لعل حسین جنجیانہ سیال کی بھر پور حمایت کا اعلان کرتے ہوئے ان کے حق میں دعا کی-
انشاءاللہ اللہ پاک کے فضل وکرم سے 8 فروری 2024 کو میاں مادھول لعل حسین جنجیانہ سیال کی کامیابی اور نوید کا دن ہوگا اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 129 کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بھی عوام کی خدمت بطورِ تحصیل ناظم شورکوٹ کرچکےہیں –
انشاءاللہ العزیز اپکی دعاؤں وفاوں اور محبتوں سےایک بار MPA منتخب ہو کر اپنے حلقے کی عوام کی خدمت کرنے کا عزم رکھتے ہیں تعلیم روزگار اور صحت ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ان شاءاللہ العزیز اپکی توقعات پر پورا اتریں گے-
شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +